
بکرا منڈی میں کانگو وائرس کی روک تھام اور جانوروں کی آمد و رفت کے حوالے سے یومیہ رپورٹ جاری کر دی گئی
پیر 2 جون 2025 19:50
(جاری ہے)
اس سلسلے میں آج بکرا منڈی میں بھیڑ 2126،بکری 2317،گائے 459 اور 46 بھینس کل جانور 4984 لائے گئے ۔
اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اور محکمہ لائیو سٹاک کے تعاون سے کانگو وائرس سے بچاؤ کے لیے تمام ضروری اقدامات بروئے کار لائے جا رہے ہیں، جن میں سپرے، جانوروں کی سکریننگ اور صفائی کے خصوصی انتظامات شامل ہیں۔ عوام الناس سے گزارش ہے کہ ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں اور محفوظ قربانی کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔مزید قومی خبریں
-
آئین کے تحت حاصل اختیار کو احتجاج میں خم ٹھونک کر استعمال کروں گا، علی امین گنڈاپور
-
عیدالاضحی، قسائی نخرے دکھانے لگے، نرخ بڑھا دیئے، اناڑی بھی میدان میں اتر آئے
-
اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا قاتل ہے،ثروت اعجاز قادری
-
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجز ہے، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی قزاخستان کے سفیر یرزہان کستافن سے گفتگو
-
جعلی حکومت نے بغض عمران خان میں ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج قائم کر رکھا ہے، بیرسٹر سیف
-
بے روزگاری کے خاتمے کے لیے صنعتی شعبے کی ترقی نہایت ضروری ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
-
خطے کا مستقل امن کشمیر کا مسئلہ حل کرنے سے جڑا ہوا ہی: راجہ پرویز اشرف
-
حج مساوات انسانی کا عظیم مظہرہے:شیخ الاسلام ڈاکٹرطاہرالقادری
-
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان اور وزیر مملکت ملک رشید احمد خان کی ملاقات
-
پاکستان کو اسوقت سیاسی استحکام ،قومی اتفاق رائے کی اشد ضرورت ہے‘آصف علی زرداری
-
کردار سنوارنا آسان نہیں، محنت طلب کام ہے، علامہ الیاس قادری
-
پاکستان کو ایک سبز انقلاب کی ضرورت ہے،بلاول بھٹوزرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.