
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان موجودہ تنازع 1971کے بعد سب سے بڑا تصادم ہے
دونوں ملکوں میں کشیدگی کافی عرصے تک برقرار رہے گی، انڈیا چاہتا ہے کہ دنیا صرف دہشتگردی پر توجہ دے لیکن دنیا کو سب سے زیادہ فکر نیوکلیئر ہتھیاروں کی ہے۔ سینئر تجزیہ کار برائے جنوبی ایشیاء مائیکل کوگلمین
ثنااللہ ناگرہ
پیر 2 جون 2025
21:15

(جاری ہے)
اس وقت امریکا اور بھارت کے تعلقات کچھ پیچیدہ ہورہے ہیں، پہلے سمجھا جاتا تھا کہ بھارت اور امریکا کے درمیان تعلقات ہمیشہ مضبوط رہیں گے،حالیہ بحران نے امریکا اور بھارت کے تعلقات میں خدشات پیدا کئے ہیں،انڈیا کے پالیسی ساز سوچنے لگے ہیں کہ امریکا بھارت کا پراعتماد ساتھی نہیں ہے، انڈین پالیسی سازوں کے مطابق امریکا ضرورت کے وقت انڈیا کا پوری طرح ساتھ نہیں دیتا۔
ہندوستان کو مایوسی ہوئی کہ بظاہر امریکا نے اس کی مکمل حمایت نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی وفد واشنگٹن میں حالیہ بحران سے ہٹ کر بھی بات کرے گا تو کامیابی ہوگی۔ پاکستان دنیا کو باور کراسکتا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازع کسی بھی وقت بگڑ سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹرمپ انتظا میہ کرپٹوکے معاملے میں بہت دلچسپی رکھتی ہے، ٹرمپ انتظامیہ پاکستان میں پائی جانے والی معدنیات میں بھی دلچسپی رکھتی ہے، پاکستان اگر امریکا کے دلچسپی والے موضوعات پر بات کرے گا تو بات چیت زیادہ مئوثر ہوسکتی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
خان یونس: بے گھر فلسطینیوں کے خیمے پر اسرائیلی حملہ، کم از کم 12 ہلاک
-
سولرپینلز کو محفوظ، مضبوط اور سیل بند انداز میں نصب کریں، پنجاب میں سولر پینلز کی تنصیب کیلئے قواعد و ضوابط جاری کردئیے گئے
-
کیا پاکستان بدل رہا ہے؟
-
پاکستان: شمالی وزیرستان میں فوجی کارروائی، 14 شدت پسند ہلاک
-
پاکستان نے اپنے دفاع کا حق استعمال کرتے ہوئے بھارتی جارحیت کا جواب دیا.اسحاق ڈار
-
وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے غلط فیصلے او راقدامات‘ بڑی فصلوں کی پیداوار میں 13اعشاریہ5 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے.منصوبہ بندی کمیشن
-
مٹی کے برتن: پاکستان میں تیزی سے زوال پذیر فن ہے. ویلتھ پاک
-
آپریشن سندور میں فوج کا 15 فیصد وقت جعلی خبروں میں ضائع ہوا، بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف نے اپنی ہی فوج کی نااہلی کا پول کھول دیا
-
خطے میں بالادستی کے بھارتی دعوے ہوا میں اڑ گئے.اسحاق ڈار
-
امریکہ: ہم جنس پرست کارکن کے نام والے جہاز کا نام بدلنے کا حکم
-
سلامتی کونسل: غزہ میں مستقل فائر بندی قرارداد پرامریکی ویٹو کا امکان
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی جنوبی کوریا کے نومنتخب صدر لی جےمیونگ کو مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.