
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی جنوبی کوریا کے نومنتخب صدر لی جےمیونگ کو مبارکباد
بدھ 4 جون 2025 14:39

(جاری ہے)
بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ’’ ایکس ‘‘پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے نو منتخب جنوبی کورین صدر کےلئے ان کے عہدۂ صدارت کی کامیاب تکمیل کے حوالے سے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان اورجنوبی کوریا کے تعلقات کی مضبوطی و استحکام کےلئے مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں ۔\932

مزید اہم خبریں
-
ماحول دشمن پلاسٹک آلودگی کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل بنانے پر زور
-
غزہ میں اقوام متحدہ کے کارکن ریکارڈ تعداد میں ہلاک
-
غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو ہونے پر یو این چیف مایوس
-
پاکستان کی کامیابی کے بعد اسلامی ملک کا چین سے "جے10 " طیاروں کی خریداری پر غور
-
وہ ممالک جہاں کل عید الاضحٰی منائی جائے گی
-
بھارت کا بیانیہ ہے کہ دنیا ہمیں اجازت دے جب چاہیں کسی پر بھی حملہ کرسکیں
-
غزہ: خوراک کے موجودہ ذخائر مکینوں کی بقاء کے لیے انتہائی ناکافی
-
پاکستان نے بھارت کو ایٹمی تصادم کے خطرات بڑھانے والا ملک قرار دے دیا
-
کوہاٹ میں دھماکہ
-
بھارت کے جوہری صلاحیت کے حامل میزائل کے استعمال نے صورتحال کو مزید نازک بنا دیا
-
عید سے قبل مہنگائی کی پھر سے اونچی اڑان
-
پاکستان میں غربت کے شکار افراد کی تعداد 11 کروڑ کے قریب پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.