
55نرسنگ کالجز غیرمعیاری، ایک بھی قابل ایکریڈیشن نہیں، قائمہ کمیٹی میں انکشاف
اجلاس میں وزیر صحت کا انٹرویو نرسنگ کونسل میں بے قاعدگیوں کا اعتراف قرار دیا گیا
پیر 2 جون 2025 22:35
(جاری ہے)
وزیر مملکت ڈاکٹر مختار بھرت نے کمیٹی کو بتایا کہ پی ٹی آئی دور میں پی ایم ڈی نی15 میڈیکل کالجز کو ایک ہی وقت میں ایکریڈیشن دی، معاملہ ایف آئی اے کے پاس ہے، میڈیکل کالجز کی دوبارہ انسپکشن ہو رہی ہے۔
انھوں نے بتایا کہ پی ایم اینڈ ڈی سی کے میڈیکل کالجز میں داخلے کے امتحانات صوبوں کو دینے چائیے، جس پر رضامند ہیں، رکن کمیٹی عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ پی ایم اینڈ ڈی سی کے حوالے سے صوبوں کو امتحان لینے میں بااختیار بنایا جائے، امتحان ڈومیسائل کی بنیاد پر ہونا چائیے، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کا امتحان یا رجسٹریشن الگ ہونی چائیے۔وفاقی وزیر صحت کی عدم موجودگی کے باعث وزیر مملکت کی کمیٹی کو فارمیسی کونسل کے ایکٹ بارے بحث نہ کرنے کی درخواست کی گئی۔انہوںنے کہاکہ انچارج وفاقی وزیر ہیں وہ خود اکر آئندہ اجلاس میں بات کریں گے جس پر عبدالقادر پٹیل کمیٹی سے چلے گئے۔کمیٹی کو قومی ادارہ بحالی معزوراں، نیرم بارے بریفنگ میں بتایا کہ 2005 کے زلزلہ میں ہزاروں زخمیوں کا اس سنٹر میں علاج کیا گیا ۔ای ڈی نیرم نے بتایا کہ سرجری، اسپیچ تھراپی، سائیکالوجی، اور مصنوعی الات تیار کئے جاتے ہیں، گھٹنے کی ٹراسپلانٹ تک کی سہولت نیرم اسپتال میں دستیاب ہے تاہم ایمرجنسی وارڈ نہ ہونے کے باعث مشکلات کا سامنا ہے۔انھوں نے اجلاس کو بتایا کہ مریضوں کی ِصحت بحالی کے مرکز میں اپ گریڈیشن کے لئی55 ملین روپے رقم کی ڈیمانڈ کی، صرف 15 ملین روپے مل رہے ہیں۔کمیٹی نے نیرم میں سرکاری طور پر ادویات کے صرف 5 کروڑ سالانہ بجٹ کو ناکافی قرار دیا کہا کہ بیت المال کی خدمات بھی لی جائیں ، اجلاس میں نجی اسپتالوں کا فیس اسٹرکچر کی نگرانی کرنے پر بھی بات ہوئی۔
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.