
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کا 34 واں سنڈیکیٹ اجلاس ،آٹزم سینٹر کے قیام اور اہم پالیسی اصلاحات کی منظوری
پیر 2 جون 2025 22:40
(جاری ہے)
سنڈیکیٹ نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی منظوری بھی دی۔لاجسٹک سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے ایک نئی سرکاری گاڑی کی خریداری، طلبہ کے لیے ٹرانسپورٹ فیس کے ڈھانچے میں نظرثانی، اور ممتحنین کے معاوضے میں اضافے پر بات چیت گئی، تاکہ موجودہ تقاضوں سے ہم آہنگی پیدا کی جا سکے۔
فیس کے نظام کو شفاف اور مثر بنانے کے لیے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز کی منظوری بھی دی گئی۔وائس چانسلر پروفیسر امجد سراج میمن نے اجلاس کے فیصلوں کو جامعہ کے ترقی پسند وژن کا مظہر قرار دیتے ہوئے کہا، "آٹزم سینٹر کے قیام سے لے کر انتظامی پالیسیوں کی اصلاح تک، ہر قدم JSMU کے ادارہ جاتی ترقی اور طلبہ کی فلاح کے عزم کا عکاس ہے۔"رجسٹرار ڈاکٹر اعظم خان، نے اجلاس کا ایجنڈا پیش کیا، انہوں نے فیصلوں کو اجتماعی کاوش کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے ان کے طویل مدتی فوائد پر روشنی ڈالی جو فیکلٹی، طلبہ، اور معاشرے کے لیے سودمند ثابت ہوں گے۔جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی تعلیم، تحقیق، اور صحت عامہ کے فروغ کے مشن پر کاربند ہے، اور یہ اقدامات پائیدار ترقی اور تعلیمی معیار کی جانب ایک اور اہم پیش رفت کی نمائندگی کرتے ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
خیبرپختونخوا،فنڈزکی عدم ادائیگی سے ضم اضلاع کے آؤٹ سورس اسپتالوں کی بندش کا خدشہ
-
پاکستان میں نشے میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.