کراچی میں رات 12 بج کر 53 منٹ پر پھر زلزلہ

لانڈھی میں کئی مکانات کی دیواروں پر دراڑیں پڑ گئیں‘ اتوار سے اب تک 11 بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

منگل 3 جون 2025 17:46

کراچی میں رات 12 بج کر 53 منٹ پر پھر زلزلہ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جون2025ء)کراچی میں رات 12بج کر 53 منٹ پر پھر زلزلہ آیا، جس کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی۔لانڈھی میں کئی مکانات کی دیواروں پر دراڑیں پڑ گئیں۔

(جاری ہے)

کراچی میں اتوار سے اب تک 11 بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے آئندہ دو روز تک محسوس کیے جاسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :