Live Updates

نوجوان اسکواڈ کی کارکردگی پر بے حد فخر ہے، کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم

پہلی سیریز توقعات سے کافی زیادہ کامیاب رہی، مائیک ہیسن

منگل 3 جون 2025 20:13

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 جون2025ء)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ مائیک ہیسن نے اپنی پہلی سیریز کو مثالی ا?غاز قرار دیتے ہوئے نوجوان کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا ہے۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ہیسن نے کہا کہ پاکستان ٹیم کے ساتھ میری پہلی سیریز توقعات سے کافی زیادہ کامیاب رہی، ہم نے اس کا ا?غاز خود کو چیلنج کرنے کے عزم سے کیا تھا۔مائیک ہیسن نے کہا کہ مختلف کمبی نیشنز کو ا?زمایا گیا، بیٹنگ ا?رڈر میں لچک رکھی گئی، مجھے اس نوجوان اسکواڈ کی عمدہ کارکردگی پر بے حد فخر ہے۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات