میانوالی،ایڈیشنل سیشن جج عیسی خیل اللہ دتہ ڈہر کی کار کو حادثہ،5افرادزخمی

منگل 3 جون 2025 21:38

ْمیانوالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جون2025ء)میانوالی میں ایڈیشنل سیشن جج عیسیٰ خیل اللہ دتہ ڈہر کی کار کو حادثہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق کار اور موٹر سائیکل میں ٹکر کے نتیجے میں ایڈیشنل سیشن جج سمیت 5افراد شدید زخمی ہوگئے۔پولیس نے بتایا کہ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق حادثہ گزشتہ روز واں بھچراں مظفرپور لنک روڈ پر پیش آیا تھا۔

متعلقہ عنوان :