مر کز ی ا نجمن تاجرا ن تا جر بر ا د ر ی کے حقوق کے تحفظ کے لئے عملی جد و جہد جاری رکھے ہو ئے ہے،

بدھ 4 جون 2025 16:06

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2025ء) با نی و مر کز ی چیئرمین با ر بر اینڈ بیو ٹی پا ر لر ا یسوسی ایشن را نا عبد الستار نے کہا ہے کہ صد ر مر کز ی ا نجمن تاجرا ن شہر و ضلع نا صر سہگل جنرل سیکرٹر ی شیخ نعیم اسلم کپور سمیت دیگر قا ئد ین تا جر بر ا د ر ی کے مسائل کے حل اور حقوق کے تحفظ کیلئے اپنی عملی جد و جہد جاری رکھے ہو ئے ہیں ، با ر بر ا ینڈ بیو ٹی پا ر لر ایسوسی ایشن ا ن کی قیادت پر اعتما د کر تی ہے۔

(جاری ہے)

ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے با ر بر اینڈ بیوٹی پا رلر ز ایسوسی ایشن کے عہدیدارا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ مر کز ی ا نجمن تاجرا ن شہر وضلع کی قیا د ت پر پور ی تا جر بر اد ری کوفخر اور اعتما د ہے۔