ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب ایک بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق

جمعہ 6 جون 2025 20:20

ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب ایک بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2025ء) ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب نہر میں نہاتے ہوئے ایک بچہ ڈوب گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو غوطہ خور ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،ڈوبنے والے بچے کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کر دیا تھا۔

(جاری ہے)

ریسکیو 1122کی غوطہ خور ٹیموں نے نہر سے بچے کی لاش نکال لی، بچے کی لاش قانونی کارروائی کے پیش نظر پولیس کے حوالے کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :