
نوشہرہ، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، کمسن محنت کش سر میں گولی لگنے سے قومے میں چلا گیا
امن و امان کی ابتر صورتحال پر اہلیان علاقہ سراپا احتجاج،نظامپور تارخیل روڈ احتجاجاً بند کر دیا، ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ
بدھ 4 جون 2025 21:44
(جاری ہے)
واقعات کے مطابق نوشہرہ کے علاقہ نظامپور تار خیل کا رہائشی کمسن محنت کش تواب ولد آج محمد عمر تقریباً 14سال جو کہ گرد و نواح کے علاقوں میں ٹافیاں اور بسکٹ وغیرہ بھیج کر اپنے لئے رزق حلال کماتا ہے گذشتہ رات حسب معمول محنت مزدوری کے بعد اپنے گھر واپس جارہا تھا کہ راستے میں بیٹھے نامعلوم مسلح افراد نے ان پر فائر کردی جس سے کمسن محنت کش تواب ولد آج محمد شدید زخمی ہوگیا جیسے فوری طور پر طبی امداد کے لیے نوشہرہ کے قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا لیکن کمسن محنت کش کے سر میں گولی لکنے سے وہ قومہ میں چلا گیا جس کی بنیاد پر ان کو پشاور ایل آر ایچ منتقل کردیا گیا کمسن محنت کش کے سر میں گولی لگنے سے ان کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا ہے اور زیر علاج ہے نظامپور میں امن و امان کی ابتر صورتحال پر اہلیان علاقہ سراپا احتجاج بن گئے ہیں اور نظامپور تارخیل روڈ کو احتجاجاً کئی گھنٹے بند رکھا مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ تھانہ نظامپور کے حدودِ میں امن و امان کی صورتحال انتہائی ابتر ہوچکی ہے کسی کی جان و مال محفوظ نہیں لاقانونیت عروج پر پہنچ گئی ہے علاقہ یاغستان کی سی سما پیش کر رہی ہے مظاہرین نے اعلیٰ پولیس حکام سے کمسن محنت کش کو گولی مارنے والے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.