حکومت عمران خان سے زبردستی پولی گراف ٹیسٹ نہیں کراسکتی، جسٹس (ر)وجیہ
حکومت نے عدالتوں کو کنٹرول بھی کرلیا،صورتحال ڈوگر کورٹ کو بھی پیچھے چھوڑ چکی ہے،رہنما عام لوگ اتحاد
بدھ 4 جون 2025 22:32
(جاری ہے)
لیکن ٹیسٹ دینا یا نہ دینا ملزم کا استحقاق ہے۔ یہ کام تفتیشی افسروں کا نہیں ہے۔
اگر حکومت سمجھتی ہے کہ ٹیسٹ لینا ضروری ہے تو عدالت سے آرڈر لے۔ انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے حکومت نے عدالتوں کو کنٹرول بھی کرلیا ہے۔ جہاں 17ججز ہوتے تھے وہاں اب 24جج ہیں۔ موجودہ عدلیہ کی صورتحال ڈوگر کورٹ کو بھی پیچھے چھوڑ چکی ہے۔ انہوں نے نئے میثاق جمہوریت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایک چارٹرآف ڈیموکریسی ایسا ہونا چاہیے جس میں حکومت اور اپوزیشن شامل ہو اور فوج کا کردار بالکل نیوٹرل ہو۔ بہت سارے لوگ جن پر الزامات تھے وہ حکومت میں ہیں۔ ملک میں دہائیوں پرانے مسائل ہیں جن کو حل ہونا چاہیے۔ اگر کسی نے جرم کیا ہے تو اس کا فیئر ٹرائل ہونا چاہیے۔ بہت سارے لوگ ناجائز طریقے سے بری ہو چکے ہیں۔ ان کیسز کو بھی ری اوپن ہونا چاہیے۔ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے۔ کرپشن میں وہ لوگ ملوث ہوتے ہیں جو حکومت چلا رہے ہوتے ہیں۔ جب وہ حکومت سے نکلتے ہیں تو ان کے خلاف کارروائیاں شروع ہوجاتی ہے۔ حکومت میں واپس آتے ہیں تو کارروائیں ختم ہوجاتی ہیں۔ اب یہ سسٹم ختم ہونا چاہیے۔ لیکن اس میں سب سے ضروری فوج کا نیوٹرل ہونا ہے۔مزید قومی خبریں
-
بعض اوقات جبر کی بات ماننا بھی سنت ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
-
لیسکو کے اعلیٰ افسران کی مفت بجلی کی سہولت ختم، 30 سال بعد پہلی بار بل جمع کروایا
-
-پاکستان اور بحرین کے درمیان ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری کے تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق
-
پشاور،خیبرپختونخوا بیوروکریسی کے سنیئر افسر کی خود کشی
-
اقوام متحدہ میں ایران کا پاکستان سے اظہارِ تشکر، سلامتی کونسل اجلاس پر شدید اعتراض
-
پیرا فورس میں گریڈ 7کے سارجنٹس کی ایک ہزار سے زائد آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ
-
آزاد کشمیر ہو یا پاکستان، ترقی کی واحد علامت اور ضمانت صرف نواز شریف ہیں، بلال اظہر کیانی
-
اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے ہنگامی رابطہ
-
رواں برس لاہور میں قتل کے 141،اقدام قتل کے 249مقدمات درج
-
ملک مہنگائی ، سیاسی افراتفری، بدامنی کے سنگین مسائل کے نرغے میں ہے‘حافظ نعیم الرحمن
-
نوجوان پاکستان کا سب سے قیمتی اور اہم ترین سرمایہ ہیں،گورنر سندھ
-
راولپنڈی،غیرت کے نام پر میاں بیوی کو زبردستی زہر دے دیا گیا، ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.