عید الاضحی کے سلسلہ میں فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے دفاتر 6سے 9جون تک بند رہیں گے

جمعرات 5 جون 2025 11:10

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جون2025ء)عید الاضحی کے سلسلہ میں فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے دفاتر 6سے 9جون تک بند رہیں گے۔

(جاری ہے)

جمعرات 5جون کو آخری ورکنگ ڈے ہو گا جبکہ عید کی تعطیلات کے بعد چیمبر میں معمول کی سرگرمیاں 10جون برو ز منگل سے دوبارہ شروع ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :