
چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس ،زندہ مرغی اور گوشت کی قیمتوں کے میکانزم میں نظر ثانی کی منظوری
قیمتوں پر چیک اینڈ بیلنس رکھنے کے لئے اب زندہ مرغی اور مرغی کے گوشت دونوں کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر نوٹیفکیشن ہوگا تمام اضلاع میں پرائس کنٹرول کمیٹیوں کے اجلاس کے باقاعدگی سے انعقاد کو یقینی بنایا جائے‘صوبائی وزیر صنعت و تجارت
جمعرات 5 جون 2025 17:40

(جاری ہے)
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو مرغی کے گوشت کی سستے داموں فراہمی کیلئے ہر ضروری اقدام اٹھائیں گے ،تمام اضلاع اور ڈویژنوں میں پرائس کنٹرول کمیٹیوں کے اجلاس باقاعدگی سے منعقد کئے جائیں اورمرغی کی مارکیٹوں میں سپلائی پر کڑی نظر رکھی جائے ۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ پولٹری فارمز کو مرغیوں کی بیماریوں سے بروقت آگاہی دینا ضروری ہے اس حوالے سے متعلقہ محکمے اپنی زمہ داری نبھائیں نبھائیں ۔اجلاس میں مرغیوں کی مارکیٹ میں دستیابی اور قیمتوں کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو بتایا کہ مورٹیلٹی فیکٹر کے باعث مرغیوں کی مارکیٹ میں سپلائی میں کمی آئی جس سے گوشت کی قیمتیں بڑھیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایک بھی نام ایسا نہیں جومشاورت کے بغیر ڈالا ہو، مرزا آفریدی سمیت تمام نام عمران خان نے خود فائنل کئے، بیرسٹر گوہر
-
لینڈ سلائیڈنگ میں لودھراں کے ڈاکٹر میاں بیوی جاں بحق ، والد زخمی، 3 سالہ بیٹا لاپتہ ہوگیا
-
ہم افزودگی ترک نہیں کر سکتے یہ ہمارے سائنسدانوں کی ایک اہم کامیابی ہے، ایرانی وزیر خارجہ
-
گردشی قرضہ ختم کرنے کا منصوبہ؛ گیس صارفین پر نیا بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی
-
ڈی ایچ اے راولپنڈی میں 2 افراد سمیت گاڑی برساتی ریلے میں بہہ گئی
-
بنوں، پولیس کی بروقت کارروائی سے چیک پوسٹوں پر خوارج کے حملے کی کوشش ناکام، دہشتگرد پسپا ہو کرفرار
-
جرمنی: طالبان سفیروں کو ملک بدری میں سہولت فراہم کرنے کی اجازت
-
مذاکرات کا وقت ختم، وہ ہی ہوگا جو عمران خان ہدایات دیں گے،بیرسٹرگوہر
-
اسحاق ڈار کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقات
-
سلامتی کونسل کے دفتر میں موجودگی میرے لیے اعزاز ہے، اسحٰق ڈار
-
پولیس کو اداکارہ حمیرا اصغر کے فلیٹ سے مزید ثبوت مل گئے
-
بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات ، شام کے بعد پنجاب سے بلوچستان سفر پر پابندی عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.