پنجاب یونیورسٹی، ایل ایل بی سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کا اعلان

جمعرات 5 جون 2025 17:43

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جون2025ء)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی (تین سالہ)پارٹ۔ٹو، تھری اور ایل ایل بی(پانچ سالہ)پارٹ ون،ٹو، تھرڈ،فورتھ اور ففتھ سپلیمنٹری امتحانات 2024 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :