
گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر آگاہی واک
جمعرات 5 جون 2025 22:49
(جاری ہے)
ڈاکٹر کنول امین نے پلاسٹک کے استعمال میں کمی کے لیے یونیورسٹی اقدامات پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ سرکاری تقاریب میں پلاسٹک کی پانی کی بوتلوں کا استعمال بند کر دیا گیا ہے۔
اس موقع پر یونیورسٹی میں صفائی مہم بھی چلائی گئی جس میں طالبات اور اسٹیٹ آفس کے عملے نے لانز سے ریپرز اور کوڑا کرکٹ ہٹا کر ماحول کو صاف رکھنے کا پیغام دیا۔واک میں فیکلٹی،سٹاف اور طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ماحولیاتی تحفظ سے متعلق بینرز اٹھائے ہوئے تھے۔ یہ سرگرمیاں پائیدار ماحول کے لئے یونیورسٹی کے عزم کا مظہر تھیں۔مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
-
شدید گرمی کے باوجود فارمی انڈوں کی قیمت303روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
سی ایس ایس امتحانات میں عمر کی حد 5 سال بڑھانے کی قرارداد منظور
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی میڈیا،چیلنجز اور حکمت عملی پر سیمینار کا انعقاد
-
اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کا آغاز
-
پنجا ب بھر کے تعلیمی اداروں میں داخلے سے قبل طلبہ کا تھیلیسیمیا سمیت جینیٹک امراض کا ٹیسٹ لازمی قرار
-
وائس چانسلرنے ہیلی کالج آف کامرس میں 250 کلو واٹ سولر سسٹم کا افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.