م*جڑواں شہروں اسلام اباد اور راولپنڈی کی مساجد میں نماز عید الاضحی کے اوقات جاری

جمعرات 5 جون 2025 21:25

، اسلام آباد، راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جون2025ء)اسلام اباد اور راولپنڈی کی مساجد میں نماز عید الاضحی کے اوقات جاری کردیئے گئے ،اسلام اباد کی فیصل مسجد میں نماز عید الاضحی 6:30 پر ادا کی جائے گی،جامع مسجد محمدیہ ایف بلاک، سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی 6 بجکر 45 منٹ پر ادا کی جائے گی،جامعہ مسجد محمدی برما ٹاؤن میں نماز عید 5 بج کر 5 منٹ پر ہوگی جامعہ مسجد عشرہ مبشرہ سی بی ار ٹاؤن میں نماز عید 5 بج کر 15 منٹ پر ہو گئی ،جامعہ مسجد ابوہریرہ ایف سیون میں نماز عید 5 بج کر 20 منٹ پر ہو گئی ،جامعہ مسجد اقصی چک شہزاد ٹاؤن میں نماز 5 بج کر 30 منٹ پر ہوگی،جامعہ مسجد احسان جی نائن میں نماز عید 5 بج کر 30 منٹ پر ہوگی،مرکزی مسجد اہل حدیث جی 6 میں نماز عید 6 بجے ہوگی ق*امام بارگاہ علمدار سرسید روڈ کینٹ راولپنڈی میں نماز عید 7:30 بجے،مسجد ولی عصر رضویہ ہال صادق آباد راولپنڈی میں نماز عید 7:00 بجے،امام بارگاہ یادگار حسین سیٹلائٹ ٹا?ن راولپنڈی نے نماز عید 7:30 بجے،مسجد و امام بارگاہ بنگش کالونی راولپنڈی نماز عید 7:30 بجے،جامع مسجد القائم شکریال راولپنڈی میں نماز عید 6:30 بجے،مسجد بلتستانیہ انگت پورہ راولپنڈی میں نماز عید 7:30 بجے،مرکزی امام بارگاہ قدیم راولپنڈی میں نماز عید 7:00 بجے،جامع مسجد دربارشاہ چن چراغ راولپنڈی پر نماز عید 7:00 بجے،مسجد امام موسیٰ کاظم جھنگی سیداںاسلام آباد میں نماز عید 7:00 بجی ،مسجد امام رضا ،رضا ٹا?ن جھنگی سیداں اسلام آباد میں نماز عید 7:00 بجے،مرکزی جامع مسجد G-6/2 اسلام آباد میں نماز عید 7:00 بجے،مسجدو امام بارگاہ باب الحوائج G-6/4 اسلام آباد،میں نماز عید 7:00 بجے Rمسجد امیر المومنین G-8/4 اسلام آباد میں نماز عید 7:00 بجے ،الصادق کراچی کمپنی G-9/2 اسلام آباد نماز عید 7:00 بجیعیدگار شریف اصغر مال روڈ پر نماز عید سات بجے ادا کی جائے گی۔