وزیراعلیٰ سندھ کا صحافی الطاف چنا کے والدہ کے انتقال پر اظہارتعزیت

جمعہ 6 جون 2025 11:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2025ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صحافی الطاف چنا کے والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔جاری تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ سندھ نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :