
چھتیس گڑھ،بھارتی فورسز کے ہاتھوں قبائلی رہنما قتل
جمعہ 6 جون 2025 12:49
(جاری ہے)
بستر رینج میں تعینات ایک سینئر پولیس اہلکار نے میڈیاکو بتایا ہیکہ قبائلی رہنما گوتم، کوجو ما نوازباغیوں کی سینٹرل کمیٹی کا رکن تھابھارتی فورسز نے اندراوتی نیشنل پارک کے جنگل کے علاقے میں ایک آپریشن کے دوران قتل کیا۔
اس سے قبل بھارتی فورسز نے کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا-ماسٹ کے جنرل سیکرٹری نمبالا کیشو را عرف بسواراجو کو بستر کے علاقے میں ہلاک کر دیاتھا۔واضح رہے کہ نکسل علیحدگی پسند بھارت سے آزادی کی تحریک جاری رکھے ہوئے ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شارجہ پولیس کے مشترکہ آپریشن میں 35 لاکھ کیپٹاگون گولیاں برآمد، مالیت 1.9 کروڑ درہم سے زائد
-
سعودی عرب نے معروف صحافی کو پھانسی دے دی
-
بھارتی سرکاری ایئر لائن کی ہانگ کانگ سے دہلی جانے والی پرواز واپس اتار لی گئی
-
ایران نے موساد کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دیدی
-
ٹرمپ کی ڈیموکریٹس کے زیر انتظام شہروں میں ملک بدری کارروائیاں بڑھانے کی ہدایت
-
تل ابیب میں ایرانی میزائل حملے سے امریکی سفارتخانے کو نقصان
-
دبئی کے اقامہ، ورک پرمٹ اور ڈرائیونگ لائسنس کیلئے نئی میڈیکل شرائط
-
ایران نےاسرائیل کے لیے جاسوسی کے مرتکب شخص کو پھانسی دے دی
-
بھارتی طیارہ حادثے میں زندہ بچ جانے والے واحد شخص سے نئی معلومات آگئیں
-
ٹرمپ انتظامیہ کا مزید 36 ممالک پر سفری پابندی لگانے کا منصوبہ
-
پیرو میں 6.1 شدت کا زلزلہ، ایک شخص ہلاک اور 5 زخمی،سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی
-
ممکن ہے ہم اسرائیل ایران جنگ میں شامل ہوجائیں، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.