
تھانہ رتہ امرال کے علاقہ میں10سالہ بچے نے ایک سالہ بچی کو نالہ میں پھینک دیا
جمعہ 6 جون 2025 15:52
(جاری ہے)
پولیس ترجمان کے مطابق بچی کے لاپتہ ہونے پر اغواءکا مقدمہ درج کیا گیا ،مقامی پولیس نے تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے کئی گھنٹے بچی کی تلاش کی جس دوران بچی کی نعش نالے سے ملی،تفتیش اور شواہد کے مطابق 1 سالہ بچی کو اس کے 10 سالہ کزن نے نالے میں گرایا۔
بچے نے ابتدائی تفتیش کے دوران بتایا کہ اسے اپنی کزن اچھی نہیں لگتی تھی اس لئے اسے نالے میں گرایا،واقعہ میں ملوث بچے کی عمر 10 سال ہے جسے پولیس نے عدالت کے روبرو پیش کیا،عدالت کے احکامات کے مطابق بچے کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو بھجوایا گیا ہے تاہم مقدمہ کو میرٹ پر یکسو کرتے ہوئے چالان عدالت میں جمع کروایا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کچھی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کیخلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر اطمینان کا اظہار
-
خانیوال، قریبی رشتے دار کی دوستوں کے ساتھ 17سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی
-
عیدالاضحی ایثار، قربانی، خلوص اور انسانیت کے جذبے کی تجدید کا دن ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کاعیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر پوری قوم کو مبارکباد
-
عید الاضحیٰ ہمیں ایثار، اخوت، تقویٰ اور باہمی ہمدردی کا درس دیتی ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
موٹرسائیکل سوار4 مسلح افراد نے فائرنگ کرکے باپ بیٹے کو قتل کر دیا
-
سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز ہاسٹل میں آگ بھڑک اٹھی
-
کنٹینر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
-
سنت ابراہیمی ہمیں اللہ کی راہ میں اپنا سب کچھ قربان کر دینے کا درس دیتی ہے‘سردار سلیم حیدر خان
-
عیدالاضحٰی کے موقع پر جامع صفائی پلان کوحتمی شکل دے دی، بیرسٹرسیف
-
سینیٹ انتخابات کا فوری اعلان اور صوبے کو اس کا حق دیا جائے، اسد قیصر
-
سرفراز بگٹی کاسابق سینیٹر عباس آفریدی کے انتقال پراظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.