کراچی: عید پر دفعہ 144 کے تحت سمندر میں نہانے پر پابندی

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی سمندر میں تغیانی اور اونچی لہروں کے باعث لگائی گئی ہے

جمعہ 6 جون 2025 17:46

کراچی: عید پر دفعہ 144 کے تحت سمندر میں نہانے پر پابندی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2025ء)کراچی میں دفعہ 144 کے تحت سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق دفعہ 144 کے تحت سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کرکے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی سمندر میں تغیانی اور اونچی لہروں کے باعث لگائی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سمندر میں نہانے پر پابندی 6 سے 13 جون تک لگائی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :