Live Updates

نواز شریف نے لندن میں نماز عیدالاضحی ادا کی

جمعہ 6 جون 2025 21:38

نواز شریف نے لندن میں نماز عیدالاضحی ادا کی
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2025ء)حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے لندن میں نماز عیدالاضحی ادا کی۔

(جاری ہے)

لندن کے ریجنٹس پارک مسجد میں نماز کی ادائیگی کے بعد نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ عالم اسلام کے مسلمانوں کو اللہ تعالیٰ خوشیاں نصیب فرمائے، پاکستان کی ترقی کیلئے جو کام ہو رہا ہے، اللّٰہ تعالیٰ اس میں برکت ڈالے۔نواز شریف کے ساتھ حسن نواز اور ن لیگی کارکنوں نے بھی نماز عید ادا کی۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات