Live Updates

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی

جمعہ 6 جون 2025 22:10

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی
مکہ مکرمہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2025ء)وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کئی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات منیٰ میں ہوئی جس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی موجود تھے۔

(جاری ہے)

سعودی میڈیا نے بتایاکہ دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارک باد دی۔ملاقات میں دونوں ملکوں کے دیرینہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون مضبوط بنانے پر بات چیت کی۔

Live عید الاضحیٰ سے متعلق تازہ ترین معلومات