
بلاول بھٹو زرداری نے سی پیک کی طرح پاک بھارت اقتصادی راہداری کی تجویز دے دی
پاکستان، بھارت اور بنگلادیش تک اقتصادی راہداری بن سکتی ہے، دونوں ممالک میں تجارتی سرگرمیوں کے فروغ سے ترقی اور عوام خوشحال ہوں گے۔سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو کا خطاب
ثنااللہ ناگرہ
جمعہ 6 جون 2025
19:53

(جاری ہے)
مزید برآں پاکستان کے سفارتی مشن کے سربراہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی، بلاول بھٹو زرداری نے امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین برائن ماسٹ، رینکنگ ممبر گریگوری میکس، جنوبی و وسطی ایشیا سے متعلق ذیلی کمیٹی کے چیئرمین بل ہائزنگا، اور سینئر کانگریس مین بریڈ شرمین سے ملاقات کی۔
یہ ملاقات جنوبی ایشیا میں امن و استحکام سے متعلق کھلے اور تعمیری تبادلہ خیال پر مبنی تھی۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی حکومت کی حالیہ اشتعال انگیزیوں پر پاکستان کے گہرے تحفظات کا اظہار کیا، بالخصوص سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کرنا ایک خطرناک نظیر اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔انہوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بگڑتی ہوئی انسانی حقوق کی صورتحال پر بھی روشنی ڈالی اور کہا کہ دیرپا امن زبردستی یا دباؤ سے نہیں بلکہ صرف بامعنی مکالمے اور سفارتکاری سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے امریکا کی جانب سے خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کو سراہا اور پاکستان کے علاقائی امن اور مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے عزم کا اعادہ کیا۔مزید اہم خبریں
-
علیمہ خان نے بیٹے کے اغوا کی تصدیق کر دی
-
پی ٹی آئی کیلئے ایک ہی دن میں عدالت سے دوسری اچھی خبر
-
روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون اور میزائل حملہ
-
صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 2 ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
علیمہ خان کے گھر پر مبینہ حملہ
-
پنجاب حکومت کی موریناگا کمپنی کو نوزائیدہ بچوں کی خوراک اورگوشت کی پیداوار میں منصوبوں کی پیشکش
-
افریقہ ترقی کے زینے طے کرنے کو تیار، یو این چیف
-
غزہ پر قبضے کا اسرائیلی منصوبہ مزید ہلاکتوں اور نقل مکانی پر منتہج ہوگا، یو این
-
بچوں کی مارپیٹ کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو جانا چاہیے، ڈبلیو ایچ او
-
غزہ: ٹانگ سے محروم شخص نے خود ہی مصنوعی عضو تیار کر لیا
-
رہنماؤں کی ہلاکت کے باوجود داعش سے امن و سلامتی کو خطرہ، وورنکوو
-
ججوں اور وکلاء استغاثہ پر امریکی پابندیاں نامنظور، آئی سی سی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.