
قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے کسی قسم کی مداخلت کو قبول نہیں کیا جائے گا ، ڈی سی لورالائی
جمعہ 6 جون 2025 19:45
(جاری ہے)
انہوں نے مذید کہاکہ علاقیمیں امن وامان کو برقرار رکھنے کیلئے دن اور رات کو سخت سیکورٹی اقدامات اٹھائے جائیں۔
انہوں نے کہا کہ عوام کے جان و مال کی حفاظت انتظامیہ کی اولین ذمہ داری اور ترجیحات میں شامل ہے اس مقصد کیلئے انہوں نے اے سی میختر یحییٰ خان کاکڑ،میختر انچارچ فاروق کھتیران نائب رسالدار محمود ناصر اور لیویز و کیو آر ایف فورسز کوعلاقے میں امن وامان کو برقرار رکھنے کیلے شہر کے مختلف علاقوں اور ناکوں پر اچانک سنیپ چیکنگ کا سلسلہ شروع کرنے کی ہدایات جاری کیں اور تمام اہلکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی پیشہ وارانہ ذمہ دار یوں کو ایمانداری دیانتداری اور فرض شناسی سے ادا کریں بصورت دیگر سخت تادبیی کارروائی کاسامنا کرنا پڑئے گا انہوں نے کہاکہ قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے کسی قسم کی مداخلت کو قبول نہیں کیا جائے گا اور جو بھی ملازم کسی سفارش کا سہارالے گا اس کے خلاف لیویز ایکٹ اور لیویز ڈسپیزی رولز کے تحت کاروائی کی جائے گی انہوں نے کہا کہ لیویز فورس کو جدید اسلحہ سے لیس کیا جائے گا اور جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
اسرائیلی حملے نہ رکے تو ایران کی جوابی کارروائی مزید سنگین ہو گی.ایرانی صدر
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے معاہدہ قبول کرنے کی اپیل
-
ایران کے میزائل حملوں میں10افراد ہلاک ‘سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں.اسرائیلی حکام
-
اسرائیل کے حملوں میں امریکا برابر کا شریک ہے ‘ اس کاخمیازہ بھگتنا ہوگا.ایران
-
ایئرانڈیا کے طیارے کی تباہی اور 270 افراد کی ہلاکت کے بعد بھارتی حکام کا تمام بوئنگ 787 طیاروں کی مکمل جانچ کا حکم
-
بھارت میں ہیلی کاپٹر حادثے میں بچے سمیت 7 افراد ہلاک
-
ایران اسرائیل تنازع پاکستان نے امریکا کے دو اہم دورے ملتوی کردیے
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابط
-
معاشی عدم استحکام، متضاد پالیسیاں رئیل اسٹیٹ کے سرمایہ کاروں کو متحدہ عرب امارات کی طرف دھکیل رہی ہیں.ویلتھ پاک
-
جنگی صورتحال؛ ایران اور عراق میں پھنسے ہزاروں پاکستانیوں کی مشکلات بڑھ گئیں
-
اسرائیل اور ایران کے ایک دوسرے پر تازہ ترین میزائل حملے، ہلاکتوں میں اضافہ
-
باراتیوں کی گاڑی حادثے کا شکار، دلہا سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.