
ملک بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے، عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے
ہفتہ 7 جون 2025 11:20
(جاری ہے)
خطبات کے دوران ملک کی سلامتی، خوشحالی، امت مسلمہ کے اتحاد اور مسئلہ کشمیر و فلسطین کے جلد حل کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔
نماز کے بعد عوام نے گائے، بکرے، دنبے اور اونٹ کی قربانی کر کے سنت ابراہیمیؑ کو زندہ رکھا۔ عیدالاضحیٰ کے موقع پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت اور فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق ضلع بھر میں امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے 2,700 سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں جبکہ 650 سے زائد ٹریفک پولیس اہلکار ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے میں مصروف عمل ہیں۔ ریسکیو 1122 کی ٹیمیں بھی مکمل ہائی الرٹ ہیں جو کسی بھی ہنگامی صورت حال میں شہریوں کو فوری امداد اور طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ صفائی کے حوالے سے راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے جانوروں کی آلائشوں اور باقیات کو بروقت ٹھکانے لگانے کے لیے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں۔ شہر بھر میں صفائی ستھرائی کے لیے عملہ متحرک ہے تاکہ ماحول کو صاف اور صحت مند رکھا جا سکے۔ عوام نے حکومتی اقدامات اور سیکیورٹی، صفائی و امدادی اداروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے عید پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی: مئی سے اب تک 6 افراد کتے کے کاٹنے سے جاں بحق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا رحیم یار خان میں دو سالہ بچی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے پرشدید غم وغصے کااظہار
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جہانگیر ترین سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کے لئے سرگرم ،5کروڑ روپے امداد کا اعلان
-
مریم نوازکا ایکشن ! ستھرا پنجاب کے ورکرز کو تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنانے کا حکم
-
گورنرخیبرپختونخوا کی بیلجیئم کے سابق وزیراعظم سے ملاقات
-
پاکستان میں آبی مسائل کا حل بہتر حکمت عملی میں پوشیدہ
-
پاکستانی برآمدات میں جولائی 2025میں 16.43فیصد اضافہ،حجم 2.68ارب ڈالر رہا
-
گاڑیوں، موٹرسائیکل کی فائلز، نمبر پلیٹس اور کارڈ کے ڈلیوری چارجز میں اضافہ متوقع
-
گورنر خیبر پختونخوا نے بیلجیئم کے سابق وزیراعظم اور رکن یورپی پارلیمنٹ ایلیو ڈی روپوسے ملاقات
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا کی زیرِ صدارت ضم اضلاع کے تیز رفتار ترقیاتی پروگرام کے لئے کمیٹی کااہم ا جلاس
-
سلمان رفیق کی زیر صدارت ریسکیو ہیڈکوارٹر میں مون سون کے انتظامات بارے اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.