وزیراعظم محمد شہباز شریف کا گورنر پنجاب ، گورنر خیبر پختونخوا اور گورنر بلوچستان سے ٹیلی فونک رابطہ

اتوار 8 جون 2025 14:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2025ء) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے عید الضحیٰ کے موقع پر ٹیلی فونک رابطہ کیا اور گورنرز کو عید الضحیٰ کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آفس پریس ونگ کے مطابق تمام رہنماؤں نے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا اور وزیر اعظم کو