
کھاریاں، تنازعہ زمین پر شہری کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار
پیر 9 جون 2025 11:15
(جاری ہے)
پولیس نے مقتول کی اہلیہ کی مدعیت میں فوری مقدمے کا اندراج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا۔جائے وقوعہ سے کرائم سین یونٹ اور PFSA کی مدد سے شواہد اکھٹے کیے گئے۔
نعش کا پوسٹ مارٹم کروایا گیا۔ڈی پی او ڈاکٹر مستصر عطا باجوہ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے وقوعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلیے ڈی ایس پی لالہ موسی سرکل ذوالفقار احمد بھٹہ کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسی انسپکٹر مجاہد عباس اور ملک عترت عباسSi سمیت دیگر پولیس افسران پر مشتمل پولیس ٹیم تشکیل دی۔پولیس ٹیم نے انتہائی قلیل وقت میں پیشہ وارانہ تفتیشی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے نہایت مہارت اور جانفشانی سے قتل میں ملوث ملزم شبیر احمد ولد بشیر احمد ساکن سیدا گول کو مختلف جگہوں پر چھاپے مار کر آلہ قتل پسٹل 30بور سمیت گرفتارکرلیا۔گرفتار ملزم نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ اس نے زمین کے معمولی تنازعے پر طیش میں آکر فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ باقی ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار ے جا رہیں ہیں۔شہریوں کی جان و مال کی حفاظت پولیس کا اولین فریضہ ہے۔کسی بھی جرائم پیشہ عناصر کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
2 سال سے قید عمر سرفراز چیمہ کو رہائی ملنے کا امکان
-
فیض حمید کا فیصلہ جون میں نہیں جلد آرہا ہے، میرے نزدیک کورٹ مارشل اور عمر قید ہوگی
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پلیٹ میں مارشل لاء ملا تھا لیکن انہوں نے کہا وہ جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں
-
پاکستان متحدہ عرب امارات کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کا خواہاں ہے،
-
بانی پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں کوئی بات چیت نہیں ہورہی اور نہ ہی ہوگی
-
ایران اسرائیل جنگ: جوہری تنصیبات پر حملوں سے تابکاری کے خطرے میں اضافہ
-
انسانی امدادی سرگرمیوں کے لیے جنگی اخراجات کا صرف ایک فیصد درکار، فلیچر
-
پاکستان نے تیل ذخیرہ کرنے کے اقدامات شروع کر دیے
-
پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین و اساتذہ نے صوبائی بجٹ کو ملازمین دشمن بجٹ قرار دے دیا
-
اسرائیل پاکستان کو میلی آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی ہمت بھی نہیں کرسکتا
-
ریاستی ادارے اور حکومتیں عوام کو اپنی طاقت سے کمزور اور بے بس نہ بنائیں
-
پنجاب میں 20 جولائی تک شادی ہال، مارکی، ریسٹورنٹس اور فارم ہاؤس کو رجسٹریشن کی ہدایت کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.