
ریاستی ادارے اور حکومتیں عوام کو اپنی طاقت سے کمزور اور بے بس نہ بنائیں
عوام اپنا جائزآئینی حق مانگتے ہیں، ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے عوام کا جمہوریت اورانتخابات پر اعتماد بحال کرنا ہوگا، لاپتہ افراد کی بازیابی اور سیاسی قیدیوں کی رہائی عمل میں لانا ضروری ہے۔ نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ
ثنااللہ ناگرہ
پیر 16 جون 2025
20:17

(جاری ہے)
اسرائیلی دہشت گردی اور جارحیت غزہ، لبنان، شام، یمن، عراق سے ہوتے ہوئے ایران تک پھیلادی گئی ہے، پاکستان کے لیے خطرات کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ اس صورتحال میں اندرونی استحکام، عامۃ الناس اور ریاستی اداروں کے درمیان ہم آہنگی قومی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے۔ ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لیے عوام کا جمہوریت، انتخابات اور پارلیمانی نظام پر اعتماد بحال کرنا، شہری حقوق کے تحفظ کے لیے بااختیار بلدیاتی نظام اور انتخابات کا حق بحال کرنا، وسائل کی مُنصفانہ تقسیم اور صوبوں کا آئینی حقِ ملکیت تسلیم کرنا اور انسانوں پر مسلط غیر آئینی، غیر قانونی، انسانی حقوق کی پامالی پر مبنی نظام ختم کرکے لاپتہ افراد کی بازیابی اور سیاسی قیدیوں کی رہائی عمل میں لانا ضروری ہے۔ لیاقت بلوچ نے بلوچستان اور سندھ کے رہنماؤں کو یقین دِلایا کہ جماعتِ اسلامی ملک میں آئین، قانون اور آزاد عدلیہ کی فرمانروائی اور صوبوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے آئینی قومی جدوجہد تیز کرے گی۔

مزید اہم خبریں
-
تارکین وطن نے گزشتہ سال اپنے خاندانوں کو بھیجے 700 ارب ڈالر
-
افغانستان: خواتین و لڑکیوں کی انصاف تک رسائی تقریباً ناممکن، نادا النشیف
-
2 سال سے قید عمر سرفراز چیمہ کو رہائی ملنے کا امکان
-
فیض حمید کا فیصلہ جون میں نہیں جلد آرہا ہے، میرے نزدیک کورٹ مارشل اور عمر قید ہوگی
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پلیٹ میں مارشل لاء ملا تھا لیکن انہوں نے کہا وہ جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں
-
پاکستان متحدہ عرب امارات کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کا خواہاں ہے،
-
بانی پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں کوئی بات چیت نہیں ہورہی اور نہ ہی ہوگی
-
ایران اسرائیل جنگ: جوہری تنصیبات پر حملوں سے تابکاری کے خطرے میں اضافہ
-
انسانی امدادی سرگرمیوں کے لیے جنگی اخراجات کا صرف ایک فیصد درکار، فلیچر
-
پاکستان نے تیل ذخیرہ کرنے کے اقدامات شروع کر دیے
-
پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین و اساتذہ نے صوبائی بجٹ کو ملازمین دشمن بجٹ قرار دے دیا
-
اسرائیل پاکستان کو میلی آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی ہمت بھی نہیں کرسکتا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.