
بی جے پی حکومت کی فرقہ پرستی ، آمریت کیخلاف دانشوروں، حقوق کے کارکنوں کا اجتماع
ملک کی دولت بیچی جا رہی ہے، ریاست کی خاموشی اور میڈیا کی ملی بھگت نے مظالم کو معمول بنا دیا ہے،ڈاکٹر ظفر محمود
پیر 9 جون 2025 11:40
(جاری ہے)
لیکن آج صرف چند مراعات یافتہ طبقے ہی وسائل اور طاقت کو کنٹرول کر رہے ہیں،یہ اب صرف سیاست کا معاملہ نہیں ہے بلکہ بھارت کی اکثریتی آبادی کی بقا کا معاملہ ہے۔
‘‘مقررین نے کہا کہ میڈیا اور حکومتی ادارے اب طاقت کے ایک ہی گٹھ جوڑ کے زیر کنٹرول ہیں، پسماندہ افراد کے لیے اپنے تحفظات کا اظہار کرنے یا جمہوری عمل میں بامعنی طور پر حصہ لینے کی کوئی جگہ نہیں ہے، جمہوریت کے ادارے - پارلیمنٹ سے لے کر عدلیہ اور میڈیا تک اب بڑی حد تک برہمنی سرمایہ دارانہ گٹھ جوڑ کے قبضے میں ہیں، جو عوام کی اکثریت کی امنگوں کو چھوڑ کر اکثریت پرستی کو فروغ دیتا ہے۔ مسلم رہنما ڈاکٹر سید ظفر محمود نے کہا ملک کی دولت بیچی جا رہی ہے، ریاست کی خاموشی اور میڈیا کی ملی بھگت نے مظالم کو معمول بنا دیا ہے ،غریبوں، پسماندہ اور اور اقلیتی طبقوں کی آواز کو خاموش کیا جارہا ہے۔سینئر کارکن سردار اجمیر سنگھ نے کہا کہ دلتوں، اقلیتوں اور آدیواسیوں کو آگے بڑھنے کا اپنا راستہ خود طے کرنا چاہیے۔ایک اور کارکن قیام الدین نے کہاسماجی اعتماد ہمارا سب سے بڑا ہتھیار ہے۔جب ہم ایک ساتھ کھڑے ہوں گے تو ہم نفرت کا مقابلہ کر سکتے ہیں اور انصاف اور مساوات پر مبنی معاشرے کی تعمیر کر سکتے ہیں۔
مزید کشمیر کی خبریں
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ،14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری
-
مقبوضہ جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
-
مظفرآباد ، بجلی کا طویل بریک ڈائون، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 سے 20 گھنٹے تک جاپہنچا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.