Live Updates

اودھمپور، بھارتی فوجی حوالدار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

پیر 9 جون 2025 11:40

جموں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2025ء)بھارت کے غیر قانونی طور پر زیرقبضہ جموں و کشمیر کے ضلع اودھمپور میں ایک آپریشن کے دوران زخمی ہونیوالا بھارتی فوجی حوالدار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بساہے۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حوالدار سنیل کمار سنگھ گزشتہ ماہ ایک آپریشن کے دوران شدید زخمی ہونے کے بعد اودھمپور کے کمانڈ ہسپتال میں زیر علاج تھا۔ بھارتی فوج نے تصدیق کی ہے کہ مذکورہ فوجی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بساہے۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات