
روس کا یوکرین پر شدید فضائی حملہ، 6 افراد ہلاک، 80 سے زائد زخمی
روسی حملوں سے مغربی شہر ٹرنوپل میں صنعتی تنصیبات اور بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچا،عینی شاہدین
پیر 9 جون 2025 12:35
(جاری ہے)
عینی شاہدین کے مطابق کیف میں زوردار دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں، جنہوں نے دور دور تک کھڑکیاں ہلا دیں، بہت سے شہریوں نے میٹرو اسٹیشنز یا زیرِ زمین پارکنگز میں پناہ لی۔
روسی حملوں سے مغربی شہر ٹرنوپل میں صنعتی تنصیبات اور بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچا، جس کے نتیجے میں شہر کے کچھ حصے بجلی سے محروم ہو گئے، علاقائی انتظامیہ نے شہریوں کو ہوا میں زہریلی گیسوں کی موجودگی کے باعث گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔یوکرین نے کہا ہے کہ حملوں کے بعد بھی کئی مقامات پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں اور ممکنہ طور پر مزید افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
’ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں‘ سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
-
پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
-
ایران کا 2 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرانے، خاتون پائلٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا سرپرائز، اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام کو فیل کردیا
-
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 60 شہید
-
ایران‘ اسرائیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ
-
دبئی کی بلند و بالا رہائشی عمارت میں آتشزدگی
-
سعودی ولی عہد اور صدر ٹرمپ کا رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد کی صورت حال پر گفتگو
-
میکسیکودنیا کا سب سے زیادہ آم برآمد کرنے والا ملک بن گیا
-
افغانستان میں ہندوکش ریجن کے قریب 4.4 شدت کا زلزلہ
-
ایران کا اسرائیل پر حملے تیز کرنے کا اعلان
-
مسجد نبویﷺ میں حجاج کو زیادہ سے زیادہ پانی پینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.