وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ نے عید کے تیسرے دن قربانی کی

پیر 9 جون 2025 14:10

چنیوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2025ء) وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ نے عید کے تیسرے دن اپنے آبائی علاقے ڈیرہ چنیوٹ میں سنت ابراہیمی پر عمل پیرا کرتے ہوئے قربانی کی۔

(جاری ہے)

اس موقعہ پر کارکنوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔اس موقعہ پر قیصر احمد شیخ نے کارکنوں سے ملاقات بھی کی اور انکو عید کی مبارک باد دی۔

متعلقہ عنوان :