
راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے عیدالاضحی پر صفائی کے بہترین انتظامات قابل تحسین اور لائق تقلید ہیں،بیرسٹر دانیال
عیدالاضحی کے موقع پر قربانی کے ساتھ ساتھ صفائی کو یقینی بنانا بھی ہر شہری کا فرض ہے، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات کا بیان
پیر 9 جون 2025 14:25
(جاری ہے)
انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ قربانی کی آلائشیں مقررہ مقامات پر رکھیں اور ویسٹ بیگز کا استعمال یقینی بنائیں تاکہ شہر کو صاف ستھرا رکھا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ صفائی نصف ایمان ہے اور ایک مہذب معاشرے کی پہچان ہے کہ وہ اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف اور خوشگوار رکھے۔
اپنے گھروں، گلیوں، محلوں اور پورے شہر کی صفائی ہمارا قومی و شہری فریضہ ہے تاکہ ہم سب مل کر ایک صحت مند ماحول تشکیل دے سکیں۔ انہوں نے شہریوں کو ہدایت کی کہ اگر صفائی کے حوالے سے کوئی شکایت ہو تو وہ فوراً راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ہیلپ لائن 1139 یا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے رابطہ کریں تاکہ فوری کارروائی کی جا سکے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ عوامی تعاون ہی صفائی مہم کی کامیابی کا اصل ضامن ہے۔ ستھرا اور صحت مند پنجاب ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے اور ہمیں اپنی نسلوں کے بہتر مستقبل کے لیے اس مہم میں بھرپور شرکت کرنی چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.