
Lعید پر 9حادثات،دو جاں بحق،دو درجن زخمی
ئ*زخمی خواتین،بزرگوں اور بچوں کو ریسکیو ٹیموں نے طبی امداد دیکر ہسپتال منتقل کر دیا
پیر 9 جون 2025 16:25
(جاری ہے)
چوتھا حادثہ 43ٹو ایل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم سے پیش آیا، جس میں ساجدہ پروین ، بشیراں بی بی اور محمد شعبان زخمی ہوئے۔
پانچواں حادثہ چوچک روڈ پر ڈی پی ایس کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے آپس میں ٹکرا جانے سے پیش آیا، جس میں محمد اشرف ، محمد اکرم اور کوثر بی بی زخمی ہوئیں۔چھٹے حادثے میں چوچک روڈ پر تیز رفتار مزدا ٹرک کی ٹکر سے 8سالہ عتیق الرحمن ولد محمد فیصل جاںبحق ہو گیا۔ساتواں حادثہ ملگدا روڈ 39فور ایل کے قریب پیش آیا جہاں دو موٹر سائیکلوں کے تصادم میں سعید احمد ، عائشہ بی بی اور فیضان علی زخمی ہو گئے۔آٹھواں حادثہ فیصل آباد روڈ 20جی ڈی کے نزدیک پیش آیا جہاں کار کی ٹکر سے آصف ولد ذوالفقاراور ان کی والدہ صفیہ بی بی زخمی ہوئیں۔نوواں حادثہ گائوں صاحبہ والا میں پیش آیا جہاں کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار صدیق ولد اللہ دتہ شدید زخمی ہوا اور بعدازاں ہسپتال میں دم توڑ گیا۔تمام زخمیوں کو ریسکیو 1122نے بروقت ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا۔ پولیس نے تمام واقعات کی قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔مزید اہم خبریں
-
اسرائیل اور ایران کے مابین تنازعے میں امریکہ کہاں کھڑا ہے؟
-
یوکرین کو ایک ہفتے میں روس سے 36 سو لاشیں موصول
-
بجٹ میں مراعات یافتہ طبقہ کو نوازا گیا جبکہ عوام کو چاروں طرف سے گھیر کر مارا گیا ہے
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے
-
مسلح افواج کے افسران کو بنیادی تنخواہ کا 50 فیصد خصوصی ریلیف الاؤنس دینے کا فیصلہ
-
ایئر انڈیا حادثہ: ہلاکتیں 270 تک پہنچ گئیں، خاندان سوگوار
-
اسرائیل اور ایران کے ایک دوسرے پر مزید میزائل حملے
-
پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ میں شامل کرانے کی تمام تر بھارتی کوششیں ناکام
-
ملک میں جدید سفری ذرائع کے فروغ کیلئے الیکٹرک گاڑیوں کی پالیسی بنانے کا فیصلہ
-
سپریم کورٹ آف پاکستان نے عوامی مفاد پر مبنی خدمات کی فراہمی کیلئے جامع آئی ٹی اصلاحات کا آغاز کر دیا
-
پاکستانی نوجوان افرادی قوت ملک کا قیمتی اثاثہ ہے، وزیراعظم
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.