
بجلی کے 2 میٹر لگانے پر پابندی کی خبر جھوٹی قرار
ایسی جھوٹی خبریں پھیلانا اور شیئر کرنا پیکا ایکٹ کے تحت قابلِ سزا جرم ہے،ترجمان پاور ڈویژن
پیر 9 جون 2025 16:30
(جاری ہے)
ترجمان نے کہا ہے کہ ایسی جھوٹی خبریں پھیلانا اور شیئر کرنا پیکا ایکٹ کے تحت قابلِ سزا جرم ہے، رہائشی جگہ پر دوسرا بجلی کا میٹر آج بھی مروجہ قوانین کے تحت حاصل کیا جاسکتا ہے۔
پاور ڈویژن کی جانب سے کہا گیا کہ ایسی رہائشی جگہ جو علیحدہ پورشن، سرکٹ، داخلی راستہ، علیحدہ کچن پر مشتمل ہو وہاں علیحدہ میٹر کی تنصیب کی اجازت ہے، بجلی کے ناجائز استعمال اور سبسڈی کے غلط فائدے کو روکنے کیلئے قانون پہلے بھی موجود تھا اور اب بھی مکمل طور پر نافذ العمل ہے۔ترجمان نے کہا کہ بجلی کے میٹرز کے درست اور شفاف استعمال میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سے تعاون کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
سی سی ڈی وہاڑی سے مبینہ مقابلے کے دوران ایک ڈاکو لاک
-
جام کمال خان کی بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت،شہداء کو خراجِ عقیدت
-
سینیٹرشیری رحمان کا ملک بھرمیں بارشوں سے ہونے والی تباہی اورجون سے اب تک سو سے زائد قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس
-
پاکستان کا مستقبل نوجوانوں سے جڑا ہے،گورنر خیبرپختونخوا
-
پی ایچ اے لاہورمیں بایومیٹرک اور موبائل ایپ کے ذریعے حاضری کا جدید نظام نافذ
-
ادارے کرپٹ عناصر کو عوام پر مسلط کرنے کے رویوں پر نظرثانی کریں‘ حافظ نعیم الرحمن
-
علیمہ خان اسلام آباد میں ہونے کی وجہ سے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نوٹس پر پیش نہ ہوئیں
-
دیور نے کلہاڑی کے وار کر کے بھابھی کو قتل اور بھتیجی کو زخمی کردیا
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی کوئٹہ بس حادثے میں شہید قوال احمد کے گھر آمد، اہل خانہ سے اظہار تعزیت
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی کوئٹہ بس حادثے میں شہید قوال احمد کے گھر آمد، اہل خانہ سے اظہار تعزیت
-
پشاور میں خواجہ سرا کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا
-
بیوہ خاتون کے گھر سے 30 لاکھ مالیت کے طلائی زیورات چوری کا معمہ حل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.