میانوالی،داماد نے ساس کو قتل کر دیا

پیر 9 جون 2025 16:55

میانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2025ء)میانوالی کے مسلم بازار میں اعوان چوک کے قریب داماد نے ساس کو قتل کر دیا۔پولیس نے بتایا کہ ملزم نے اپنی ساس کو گھریلو تنازع کے باعث قتل کیا ہے۔

(جاری ہے)

میانوالی پولیس نے بتایا کہ مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم اور دیگر کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :