
کوہاٹ، عید الاضحی صفائی آپریشن ، 1413 میٹرک ٹن سے زائدآلائشوں ،کچر ے کو ٹھکانے لگاکر تلف کیا گیا
پیر 9 جون 2025 19:20
(جاری ہے)
اسی طرح جانوروں کے آلائشوں اور فضلاء کو جمع کرنے کیلئے 571 کلیکشن پوائنٹس اور اسے ٹھکانے لگانے کیلئے 77 ڈمپنگ سائٹس بنائے گئے تھے جبکہ 457 سینیٹیشن ورکرز ڈیوٹی پر مامور تھے۔
آپریشن کے دوران انتظامیہ کو کل 85 شکایات موصول ہوئے جن میں سے 70 کا موقع پر ازالہ کیا گیا۔ آلائشوں کو اکٹھا کرنے کے لئے ڈبلیو ایس ایس سی کوہاٹ نے اپنے دائرہ کار میں 253 کلیکشن پوائنٹس اور 22بڑے ٹرانسفر سٹیشنز مختص کئے تھے جہاں سے عید کے تینوں دن گاڑیوں کے ذریعے آلائشوں کو ڈمپنگ گراونڈ تک لے جایا گیا جہاںآلائشوں کو محفوظ طریقے سے تلفی کی گئی۔صفائی مہم کی نگرانی ڈپٹی کمشنر کوہاٹ عبدالاکرم ‘ ڈبلیو ایس ایس سی کوہاٹ کے قائم مقام چیف ایگزیکٹیو سعدخان‘ ایڈمنسٹریشن ہیڈ طاہر عفیف اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرحامد اقبال کررہے تھے۔تین روز صفائی آپریشن کے دوران مجموعی طورپر1413میٹرک ٹن آلائشوں اورکچہرے کو ٹھکانے لگاکر محفوظ طریقے سے تلف کیاگیا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر صحت پنجاب کی زیر صدارت راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا 18واں سینڈیکیٹ اجلاس، مختلف ایجنڈوں کی منظوری دی
-
پنجاب حکومت بچوں کے محفوظ مستقبل کیلئے موثر اقدامات کر رہی ہے،چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں،مریم نواز
-
پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیز کے مالی معاملات میں سو فیصد شفافیت کو یقینی بنایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
تیتر کے بچوں کی ناجائز پکڑ دھکڑ میں ملوث شخص گرفتار
-
لاہور، بیوی کو ٹوکے کے وار سے قتل کرنے والا سفاک شوہر گرفتار
-
کے پی میں تنخواہ 10 فیصد بڑھنے کا امکان
-
بچوں کے ہاتھ میں قلم ہونا چاہیے،مزدوری کا بوجھ نہیں،گورنرسندھ کا پیغام
-
خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں عمر قید پانے والے مجرم کی اپیل خارج
-
بچے میری ریڈ لائن، چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں‘مریم نواز شریف
-
کراچی والوں کے لیے خوشخبری، بجلی 4.69 روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان
-
خیبرپختونخوا حکومت میں اختلافات شدت اختیار کر گئے
-
بچے میری ریڈ لائن، چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں‘ مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.