40 منٹ کی کال، ٹرمپ اور نیتن یاہو کا ایران اور غزہ پر تبادلہ خیال

منگل 10 جون 2025 13:27

40 منٹ کی کال، ٹرمپ اور نیتن یاہو کا ایران اور غزہ پر تبادلہ خیال
تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2025ء)اسرائیلی میڈیا نے بتایا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ہونے والی فون کال میں ایرانی جوہری مسئلے اور غزہ کی جنگ پر توجہ مرکوز کی گئی۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق دونوں کے درمیان بات چیت تقریبا 40 منٹ تک جاری رہی میں ایک نئے جوہری معاہدے کے حوالے سے تہران اور واشنگٹن کے درمیان جاری مذاکرات کی روشنی میں ایرانی مسئلے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔کال میں غزہ میں قیدیوں کے معاملے پر بھی بات کی گئی