Live Updates

غزہ میں انسانی امداد کی ناکہ بندی شرمناک سکینڈل ہے،فرانس

منگل 10 جون 2025 13:33

پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2025ء)فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے پیر کے روز انسانی امداد کے راستے دوبارہ کھولنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی امداد کی ناکہ بندی ایک سکینڈل اور شرمناک ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے م طابق میکرون نے محصور فلسطینی علاقے میں جنگ بندی کا مطالبہ بھی کیا۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات