
آئی پی ایل کی ٹرافی اپنے نام کرنیوالی فرنچائز رائل چیلنجرز بنگلور کے مالکان فرنچائز کو فروخت کرنے کے خواہش مند
منگل 10 جون 2025 20:24
(جاری ہے)
رائل چیلنجرز بنگلور نے آئی پی ایل 2025 کے فائنل میں پنجاب کنگز کو 6 رنز سے شکست دے کر 2008 سے شروع ہونے والی آئی پی ایل کا اپنا پہلا ٹائٹل جیتنے کا خواب پورا کیا تاہم اب ایک ہفتے بعد ہی مالکان کی جانب سے فرنچائز کو فروخت کرنے کی خواہش سامنے آئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق رائل چیلنجرز بنگلور کے موجودہ مالکان( Diageo Plc) فرنچائز کو جزوی طور پر یا مکمل طور پر فروخت کرنے کے خواہشمند ہیں جس کے لیے مالکان ممکنہ سرمایہ کاروں کے ساتھ بات چیت بھی کررہے ہیں، اگرچہ ابھی تک فرنچائز کی قیمت سے متعلق کوئی باضابطہ معلومات نہیں مل سکی ہے تاہم بلومبرگ کی طرف سے دی گئی معلومات کے مطابق مالکان فرنچائز کی مکمل فروخت کے لیے 2 ارب ڈالر (تقریباً 16 ہزار کروڑ بھارتی روپے سے زائد) تک کی قیمت کا مطالبہ کر سکتے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
2025 کے سب سے زیادہ آمدن والے گالفرز کی فہرست جاری
-
پی سی بی نے دورہ بنگلا دیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے اسکواڈز کی مشاورت مکمل کر لی
-
بابراعظم کا بگ بیش لیگ میں معاہدہ ہو گیا
-
کرکٹ پاکستان کا مستقبل ہے، شاہین آفریدی
-
پاکستان پرامن ملک، مستقبل روشن اور تابناک ہے، رانا مشہود احمد
-
چائنا میڈیا گروپ کے اشتراک سے چین پاکستان فٹ بال دوستانہ میچ کا انعقاد
-
محسن نقوی 20 منٹ ڈرائیو کرکے ہم سے ملنے تک نہیں آتے تھے، جیسن گلیسپی کی پی سی بی سربراہ پر تنقید
-
ٹیلر فریٹزاور بینجمن ٹوڈ شیلٹن سٹٹ گارٹ اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں داخل
-
امریکا کی ٹینس سٹار میڈیسن کیز کوئینز کلب ٹینس ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں داخل
-
بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے کرکٹ ٹیم سے بڑے نام ڈراپ
-
شعیب اختر کا ڈاکٹر نعمان کے لیگل نوٹس کا مدلل جواب، الزامات کو مسترد کردیا
-
ورلڈ کپ کوالیفائر ، رومانیہ نے قبرص کو 0-2 گول سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.