Live Updates

وزیرخزانہ کی اجلاس کے آغاز سے قبل ایوان آمد،وزراء اور اراکین سے مشاورت

منگل 10 جون 2025 20:49

وزیرخزانہ کی اجلاس کے آغاز سے قبل ایوان آمد،وزراء اور اراکین سے مشاورت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جون2025ء) وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ پیش کرنے کیلئے اجلاس کے آغاز سے پہلے ہی اسمبلی ہال میں داخل ہوئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اس دوران وفاقی وزیر منصوبہ بندی،ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، سید نوید قمر،وفاقی وزیر رانا تنویر سے مشاورت کی۔ وزیرخزانہ بعدازاں مختلف اراکین قومی اسمبلی سے ملتے رہے۔

Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات