Live Updates

بجٹ میں سرکاری ملازمین کے تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ ہونا چاہیے،فاروق ستار

منگل 10 جون 2025 22:00

بجٹ میں سرکاری ملازمین کے تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ ہونا چاہیے،فاروق ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2025ء) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہاہے کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کے تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ ہونا چاہیے۔

(جاری ہے)

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو ہوئے کہا کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کے تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ ہونا چاہیے۔ انہوںنے کہاکہ بجٹ عوام دوست ہونا چاہیے۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات