Live Updates

سولرپینلز کی درآمد پر18 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

منگل 10 جون 2025 22:29

سولرپینلز کی درآمد پر18 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جون2025ء)وزیرخزانہ نے مالی سال 26-2025 کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔وفاقی حکومت نے نئے مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں سولر پینلز کی درآمد پر18 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیرخزانہ نے نئے مالی سال کے بجٹ کا اعلان کیا اور انہوں نے دیگر شعبوں میں ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے اسی طرح سولر پینلز کی درآمد پر 18 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات