
فچ نے پاکستان کی حقیقی شرح نمو 2027 تک 3.5 فیصد تک ہونے کی پیشگوئی کردی
معاشی دباؤ کم اور کاروباری حالات بہتر ہوئے ہیں، بینکوں کے غیرفعال قرضوں کا تناسب 7.6 فیصد سے کم ہو کر 7.1 فیصد ہوگیا ہے، نجی شعبے کے قرضوں کی طلب بڑھنے کا امکان ہے۔ فچ کی رپورٹ
ثنااللہ ناگرہ
پیر 18 اگست 2025
20:21

(جاری ہے)
کیپیٹل مارکیٹس ڈویلپمنٹ کونسل بنانے جا رہے ہیں۔
اس ڈویلپنٹ کونسل کے اسٹیٹ بینک اور دیگر ادارے شراکت دار ہوں گے۔ وزیرخزانہ نے کہا کہ پاپولیشن، گروتھ اور موسمیاتی تبدیلی کے مسائل اور بچیاں اسکولوں سے باہر ہیں۔ اس معاملے پر ورلڈ بینک کی فنڈنگ آگئی ہے، ملک میں ان مسائل کے لئے فنڈنگ کی صلاحیت بڑھانے کی ضرورت ہے۔ وزیرخزانہ نے کہا کہ اس وقت ہم 37ویں پروگرام میں موجود ہیں، آئی ایم ایف ٹیم ستمبر میں پاکستان آئے گی۔ پاکستان کو آئی ایم ایف سے 13 لاکھ ڈالرز ملنے کا امکان ہے۔ مزید برآں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک ایکسچینج ریٹ اور شرح سود پر کام کررہا ہے، صورتحال مزید بہتر ہوگی۔ پاکستان ہندو کونسل کے تحت ایکسپو سینٹر کراچی میں ملازمت و تعلیمی ایکسپوکا افتتاح وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کیا۔ ایکسو میں مختلف اداروں اور کمپنیوں کی جانب سے طلبہ و طالبات کے لیے تقریبا 120اسٹالز لگائے گئے ہیں۔ جاب فیئر کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ جاب فیئر پر سرکاری و نجی ادارے موجود ہیں، لیکن یہاں کارپوریٹ سیکٹر کی کمی محسوس ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی مستقبل کا راستہ ہے۔ نوجوان اپنے دل و دماغ سے کام کریں، بہترین کی جستجو رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ کارپوریٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا۔ شرح سود کو سنگل پوائنٹ ایجنڈا نہ بنائیں۔ نمو کا کوئی بٹن نہیں ہے، سوچ یہ ہے کہ نمو پائیدار ہو۔ حکومت کا کام ماحول فراہم کرنا ہے۔ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کامیابی سیکام کررہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مولانا کے بیان کی تائید کرتا ہوں کہ خیبرپختونخواہ کے سرکاری فنڈ کا 10 فیصد مسلح گروہوں کو جاتا ہے
-
"ہر پتھر کے نیچے ایک مکان ہے"
-
سینیٹ اجلاس کے دوران ایوان میں چوہا گھس آیا
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا سیلاب متاثرین کیلئے امداد میں 100 فیصد اضافہ
-
کاروباری ہفتے کے پہلے روز صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوگیا
-
حکومت نے سستی چینی کی بولی مسترد کر کے مہنگی چینی خریدنے کی بولی منظور کر لی
-
فچ نے پاکستان کی حقیقی شرح نمو 2027 تک 3.5 فیصد تک ہونے کی پیشگوئی کردی
-
ناروے کے ویلتھ فنڈ سے چھ اسرائیلی کمپنیوں کا اخراج
-
تباہ کن سیلاب، خدا کا عذاب یا انسانی کوتاہی؟
-
آئی ایم ایف سے 13 لاکھ ڈالرز ملنے کا امکان ہے، ٹیم ستمبر میں پاکستان آ رہی ہے
-
پاکستانی نژاد کمیونٹی دونوں ممالک کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کرتی ہے،اسحاق ڈار
-
انسانیت کی خدمت کا یہ پرخلوص جذبہ، پاکستان کی سماجی و معاشرتی اقدار اورتہذیب کا اثاثہ ہے، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.