
/عیدالاضحیٰ پر خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر سیاحوں کا غیرمعمولی رش ط تین دنوں میں 9 لاکھ 32 ہزار سے زائد سیاحوں کی آمد
منگل 10 جون 2025 19:35
(جاری ہے)
یہ اعداد و شمار پولیس و لیویز چیک پوسٹس، ٹورازم پولیس، اسسٹنٹ کمشنرز اور متعلقہ ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کے فیلڈ افسران کی مدد سے مرتب کیے گئے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈا پور اور مشیر سیاحت زاہد چن زیب کی ہدایات پر سیاحوں کو بہترین سہولیات فراہم کی گئیں۔ پارکنگ، سیکیورٹی، رہنمائی اور طبی امداد کے مؤثر انتظامات کو سیاحوں نے سراہا۔ ٹورازم پولیس کے نوجوان اہلکاروں نے سیاحوں کی مثالی خدمت انجام دیں، جبکہ محکمہ سیاحت کی ہیلپ لائن 1422 چوبیس گھنٹے فعال رہی۔ضم شدہ اضلاع جیسے خیبر اور باجوڑ میں بھی بڑی تعداد میں سیاحوں کی آمد نے ان علاقوں کی ابھرتی سیاحتی ترقی کو اجاگر کیا۔ خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورزم اتھارٹی نے سیاحتی انتظامات، نگرانی اور سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔دریں اثناء مشیر سیاحت زاہد چن زیب نے کہا کہ سیاحوں کا اعتماد ہمارے لیے فخر کا باعث ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت اور کلچر اینڈ ٹورزم اتھارٹی صوبے کو ایک محفوظ، جدید اور عالمی معیار کا سیاحتی مرکز بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
-
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے ہراسمنٹ کیس میں گریڈ 20 کے افسر معظم سپرا کو بری کر دیا
-
عمر ایوب نااہلی کیس، الیکشن کمیشن کی پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کی ہدایت
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بسوں کے کرایوں میں بھی اضافہ
-
حکومت نے مہنگائی پر قابو پا کر معیشت کو استحکام دیا، آئندہ مالی سال میں حکومت کا ہدف ایکسپورٹ لیڈ گروتھ اور زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہے ، بلال اظہر کیانی
-
اسلام آباد پولیس نے سردار فہیم کے ہائی پروفائل قتل سمیت اندھے قتل کے کئی کیسز کا کامیابی سے سراغ لگایا ہے، لوگوں کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہے، طلال چوہدری
-
فیصل کریم کنڈی سے عمان کے بوشر بائیکر کلب کے بائیکرز کی ملاقات ، مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
جب تک فلسطین اور کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوگا جنگ کا خطرہ رہے گا،دنیا ان مسائل پر توجہ دے اور ان کو حل کرے، مشعال ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.