
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں 6 ہزار 100 روپے کی کمی ہوگئی
سونے کی قیمت کم ہوکر 3لاکھ 52 ہزار 300 روپے کی سطح پر آگئی ہے، دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 5 ہزار230 روپے کی کمی ہوگئی
ثنااللہ ناگرہ
منگل 10 جون 2025
21:31

(جاری ہے)
دوسری جانب وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اور نگزیب نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہا کہ رواں مالی سال زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے، اقتصادی بہتری کے لیے سخت فیصلے کرنا پڑے، بزنس کانفیڈنس انڈیکس میں بہتری آئی ہے، فچ نے ریٹنگ ٹرپل سی مثبت سے بڑھا کر منفی بی کردیا، ٹیکس گیپ کا تخمینہ 55 کھرب روپے لگایا گیا، یہ صورت حال نا قابل قبول تھی۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ سیمنٹ، کھاد، مشروبات اور ٹیکسٹائل پر ڈیجیٹل پروڈکشن ٹریکنگ کا آغاز کیا جارہا ہے، سیلز اور انکم ٹیکس کے لیے آرٹیفشل انٹیلیجنس پر مبنی نظام لایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ چینی کے شعبہ سے محصولات میں 47 فیصد اضافہ ہوا، 3 لاکھ 90 ہزار نان فائلرز کی نشاندہی کی گئی، 9.8 ارب روپے کے جعلی ری فنڈ کلیمز کو بلاک کیا گیا، یکم جولائی سے 800 کالم والا ریٹرن سادہ فارمیٹ کردیا جائے گا، اس سادہ فارمیٹ میں صرف 7 بنیادی معلومات درکار ہوں گی، یہ آسان ریٹرن چھوٹے کاروباروں کے لیے متعارف کروایا جارہا ہے، اس ریٹرن کو فائل کرنے میں کسی وکیل یا ماہر کی ضرورت نہیں ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
ایران میں مسلح افراد سے جھڑپ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک
-
حکومت کو آئی ایم ایف کی بجائے ملک کی 40 امیر ترین شخصیات سے فائدہ اٹھانے کا مشورہ
-
لاہور میں ای ٹیکسی سروس کیلئے 1100 گاڑیوں کی دستیابی کا ورکنگ پیپر تیار
-
'جعلی تحقیق' سائنس پر اعتماد کو ختم کر رہی ہے
-
عمان کا پاکستانی طلباء کیلئے انڈرگریجویٹ سکالرشپس کا اعلان
-
پاکستان میں شدید سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتیں تین سو سے زائد
-
ٹرمپ پوٹن سمٹ دوستانہ ماحول میں، مگر سیزفائر ڈیل نہ ہو سکی
-
چینی وزیر خارجہ کا دورہ بھارت
-
وزیراعظم کی چیئرمین این ڈی ایم اے کو خیبرپختونخوا میں امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت
-
ایران کے خلاف یورپی ممالک کی آئندہ پابندیوں پر چین کی تنقید
-
دہشتگردی کے نام پر معصوم عوام کی جان لینے میں دلچسپی نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
شہبازشریف کی ٹیکنیکل فزیبلٹی رپورٹ تیار کرنے کی ہدیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.