Live Updates

وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر 2025-26 کا متن

منگل 10 جون 2025 21:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جون2025ء) آئندہ مالی سال 2025-26 کے لیے وفاقی بجٹ منگل کو قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔ وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی ایوان زیریں میں بجٹ تقریر 2025-26 کا متن حسب ذیل ہے:
Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات