
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ فادرز ڈے 16جون کو منایا جائے گا
بدھ 11 جون 2025 11:59
(جاری ہے)
عالمی سطح پر اس دن کو 1966ء میں اس وقت مقبولیت ملنا شروع ہوئی جب امریکی صدر لنڈن جانسن نے جون کے تیسرے اتوار کو فارد ڈے قرار دیا اور 1972ء میں اسے امریکی قومی تعطیل قرار دیا گیا، اس کے بعد ہر سال جون کے تیسرے اتوار کو دنیا کے 58 سے زائد ممالک میں فادرز ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے۔
اس موقع پر والد کے ساتھ الفت اور ان کی خدمت کے جذبے کو بڑھانے کے عزم کا اعادہ بھی کیا جاتا ہے۔ فادرز ڈے کے موقع پر بچے اپنے والد کیلئے تحائف اور کارڈز پیش کر کے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں۔ باپ دنیا کی وہ عظیم ہستی ہے جو بچوں کی پرورش کے لئے اپنی جان تک لڑا دیتا ہے اور ہر باپ کا یہی خواب ہوتا ہے کہ وہ اپنے بچے کو اعلیٰ سے اعلیٰ میعار زندگی فراہم کرے تاکہ وہ معاشرے میں باعزت زندگی بسر کرے اور معاشرتی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکے۔ فادرز ڈے کے موقع پر فیصل آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں سے ترکیہ کی معارف فائونڈیشن کے وفد کی ملاقات ، یوتھ کلچرل ایکسچینج پروگرام پر تبادلہ خیال
-
پاکستان کے تحفظ ،استحکام کیلئے پوری قوم اپنی بہادر مسلح افواج اور قومی سلامتی کے اداروں کے ساتھ کھڑی ہے ،مولاناسید محمدعبد الخبیرآزاد
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
سونے اور تانبے کے ذخائر نکالنے میں سرکاری کمپنیز نے سرمایہ کاری بڑھادی
-
رینجرزنے جہانگیر روڈ سے اسنیپ چیکنگ کے دوران شہریوں کے اغوا میں ملوث3ملزمان کوگرفتارکرلیا
-
ماضی میں جعلی ڈگری سے متعلق الزام تراشی سے پی آئی اے کو نقصان، ملک کی ساکھ متاثرہوئی، طارق فضل چوہدری
-
انسانیت تمام رشتوں سے بلند اور ہر سرحد سے بے نیاز ہے‘ مریم نواز
-
نشان حیدراعزازحاصل کرنے والے پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسرراشد منہاس کا 54 واںیوم شہادت (کل) منایا جائے گا
-
دریائے سندھ میں سکھر بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب آگیا
-
پاکستان آفات کا ڈھیر بن چکا ہے،ایمل ولی خان
-
کے ایم سی گریڈ 18 کی خاتون افسر کی سابق ڈرائیور شوہر کیخلاف مقدمے کی درخواست
-
ایران کی بڑی مقدار میں چاول اور 60 فیصد تک گوشت پاکستان سے خریدنے کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.