
بجٹ کی ڈائریکشن سرمایہ کاری کا فروغ ہونی چاہیے تھی : پیٹرن انچیف پیاف میاں انجم نثار
بدھ 11 جون 2025 21:50
(جاری ہے)
بادی انظر میںیہ بجٹ معیشت کیلئے کچھ خاص فائدہ مند نہیں ،آئی ایم ایف کی شرائط کے باعث حکومت تاجر دوست بجٹ دینے میں ناکام رہی ہے ۔
حکومت 500 ارب کے نئے ٹیکس لگا رہی ہے اور ساتھ ہی ٹیکس حجم میں بھی اضافہ کر رہی ہے۔ 20% تک سیلز ٹیکس لگانا منفی قدم ہے اسکو ختم کیا جائے ۔ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کی بجائے ٹیکس پئیرز پر مزید بوجھ ڈالا جا رہا ہے ۔مینو فیکچرنگ انڈسٹری اوربرآمد کنندگان کو ریلیف دینا چاہیے تھا تاکہ برآمدات میں اضافہ ہو۔ایس ایم ایز ار کاٹیج انڈسٹری کیلئے کیلئے کوئی پالیسی نہیںدی گئی ۔ٹیکس فری زون بنائے جائین، ہمسائیہ ممالک میں ایس ایم ایز کیلئے قرضہ کی سہولت 15% تک ہے جبکہ ہمارے ملک پاکستان میں یہ صرف 7% ہے ۔انھوں نے کہاٹیکس فری زون بنائے جائیں۔ BISP پروگرام ختم کیا جائے اور یہی پیسہ ایس ایم ایز کیلئے وقف کیا جائے۔ رئیل سٹیٹ سیکٹر پر ، ٹیکس میں کمی خوش آئند ہے۔ (SOE) سٹیٹ اونڈ انٹرپرائز جو خسارے میں جا رہی ہیں انکے بارے میں بجٹ خاموش ہے ۔صنعتوں کے لئے پاور ٹیرف میں کمی نہیں کی گئی۔ ایکسپورٹرز کیلئے ریفنڈز سسٹم کو بہتر کیا جائے ۔ ڈموجودہ بجٹ کو دیکھتے ہوئی3.5% شرح نمو حاصل کرنا انتہائی مشکل ہے ۔ حکومت اگر ٹیکسسیشن کو مشکل کرے گی تو ٹیکس چوری بڑھے گی ٹیکسز کو ریٹ کو بڑھانا معیشت کیلئے فائدہ مند نہیں ہے۔ انفلیشن ریٹ کو دیکھتے ہوئے پالیسی ریٹ کو مزید کم کر کے سنگل ڈیجٹ پر لایاجائے۔ بینکنگ سیکٹر سے متعلقہ امپورٹرز کے مسائل ہنوز حل طلب ہیں، سٹیٹ بینک بینکنگ سسٹم کو سٹریم لائن کرے۔فہیم الرحمان سہگل نے کہا کہ اگلے مالی سال کے لیے 35ارب30 کروڑڈالر برآمدات اور 33ارب ڈالر ترسیلات زر کے اہداف حاصل کرنے کے لیے خصوصی اقدامات اٹھاناہونگے ۔ تاجر برادری کی مشاورت سے بجٹ بنانا چاہیے تھا۔
مزید تجارتی خبریں
-
اوگرا نے جون 2025ء کے لئے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر کے قیمتوں میں کمی کر دی
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,600 روپے اضافہ
-
سعودی کمپنی آرامکو نے تیل و گیس کمپنی ''گو'' کے 40 فیصد حصص حاصل کرلئے
-
آٹو موبائلز کی فروخت میں مئی کے دوران 35 فیصد، جاری مالی سال میں 39 فیصد اضافہ ہوا،پاما
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 29روپے کلو کمی
-
زرمبادلہ کے ذخائر 167ملین ڈالر اضافے کے بعد 16.87ارب ڈالرہوگئے
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4,000 روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی
-
ملکی معیشت کے استحکام کی جانب اہم قدم‘ ایس آئی ایف سی کے تعاون سے "منرلز کمپلیکس" کا قیام
-
اوگرا نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں پر عائد جرمانے واپس لے لیے
-
وفاقی بجٹ زمینی حقائق کے برعکس ، حتمی منظوری سے قبل کاروباری برادری کے تحفظات دور کیے جائیں‘لاہور چیمبر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.